• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مقبوضہ فلسطین: غزہ میں صہیونی فوجی ڈرون تباہ  

بدھ 08-06-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: غزہ میں صہیونی فوجی ڈرون تباہ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی کا علاقہ جہاں قابض فوج آئے دن پرتشدد کارروائیوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں پر جاسوسی حملے روزمرہ کی بات بن چکی ہےاور قابض فوج کی پر تشدد کارروائیاں جاری رہتی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے  کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے شمالی حصے میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے بھیجے گئے ایک ڈرون طیارے کے اچانک زمین پرگر کر تباہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے حوالے سے خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ کارروائی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کیجانب سے کی گئی ہے تاہم حتمی نتائج واقعے کی تحقیقات کے بعد سامنے لائے جائیں گے جس کیلیے طیارہ گرنے کی جگہ کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

واضح رہے  کہ غزہ کی پٹی کے کھلے علاقوں میں قابض فوج کے جاسوس طیاروں کے گرنے کے بار بار واقعات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی جاسوسی کی کارروائیوں کے جواب میں مزاحمتی سرگرمیوں کی دھمکی دی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی ناکہ بندی کے باعث محاصرے کا شکار غزہ کی پٹی کا علاقہ جہاں قابض فوج آئے دن پرتشدد کارروائیوں میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں  کے ٹھکانوں پرحملے روز مرہ کی بات بن چکی ہے اور قابض فوج  آئے روز غزہ میں جاسوسی کی ایسی کارروائیاں کرتی رہتی ہے۔

Tags: اسرائیلی جاسوسیصہیونی فوجی ڈرون تباہغزہفلسطینی مزاحمتی تنظیمیںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.