• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی شرپسندوں نےمسجد کی دیواریں اشتعال انگیز نعروں سے بھر دیں

ہفتہ 30-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی شرپسندوں نےمسجد کی دیواریں اشتعال انگیز نعروں سے بھر دیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسجد کے امام و مبلغ شیخ احمد ابو عجوہ نے بتایا کہ مسجد اپنی تاریخ اور محل وقوع کے ساتھ صہیونیوں کےلیے ایک چیلنج اور فلسطینی کاز کی شناخت ہے اس تاریخ کی نشانی کو  یہودی مٹادینا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شرپسند یہودی آبادکاروں نے 1948ء کےمقبوضہ علاقے یافاکی قدیم و مشہور مسجد ِ حسن بک کی دیواروں پر اس وقت مذہبی اشتعال انگیزی نسل پرستانہ نعرےدرج کر دیے جب القدس میں مسجد اقصیٰ سے عالمی دباؤ کے تحت صہیونی فوجیوں کو نکلنے کے صہیونی حکام کے احماکات جاری ہوئے۔

مسجد کے امام اور مبلغ شیخ احمد ابو عجوہ نے نشاندہی کی کہ صہیونی انتہا پسندوں نے مسجد کی شمالی دیواروں پر ڈیوڈ اسٹار جو یہودیوں کا مذہبی نشان سمجھاجاتا ہے بنائے جبکہ دیگر دیواروں کو تعصبی نعروںسے بھر دیا جن کے معنی تھے "اسرائیل کے لوگ زندہ ہیں”۔یہ نعرے عام طورپر صہیونی آبادکارمسلمان فلسطینیوں کے خلاف مذہبی اشتعال انگیزی اور فلسطین پر اپنے جائز قبضے  کیلیے استعمال کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مسجد اپنی تاریخ اور محل وقوع کے ساتھ صہیونیوں  کےلیے ایک چیلنج  ہے۔ یہ مسجد اس ملک اور فلسطینی کاز کی شناخت اور تاریخ کی نشانی ہے اور یہودی اس نشانی کو مٹانا چاہتے ہیں۔

Tags: شیخ احمد ابو عجوہصہیونی شرپسندمسجد حسن بکمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.