• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صیہونی پولیس کےہاتھوں 23 سے زائد فلسطینی مظاہرین زخمی

ہفتہ 19-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صیہونی پولیس کےہاتھوں 23 سے زائد فلسطینی مظاہرین زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی ادارہ صحت ہلال احمر کے کارکنان نے بتایا کہ صہیونی پولیس نے آبادکاروں کے خلاف مظاہرے کے شرکاء کو اس بری طرح زدوکوب کیا کہ کئی فلسطینیوں کے جسم کی مختلف ہڈیاں ٹوٹ گئیں جبکہ آنسو گیس کے باعث درجنوں افراد بے ہوش ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی شہریوں نےجمعے کی صبح جنوبی نابلس میں واقع بیتا قصبے کے جبل الصبیح محلے میں نما ز کی ادائیگی کیلیے اکٹھا ہوئے اورنماز کے بعد صہیونی غیر قانونی آبادکاری کے خلاف احتجاج کی پر امن مارچ کا آغاز کیا جسے روکنے کے لیے صہیونی پولیس نے وہاں پہنچ کر نہتے شہریوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

صہیونی اہلکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کو احتجاج سے روکنے کیلیے لاٹھی اور بندوق کے بٹوں سے بری طرح زخمی کیا گیا جبکہ مظاہرین کو منتشر کر نے کیلیے آنسو گیس کےشیل پھینکے گئے۔

اس موقع پر عالمی صحت کے ادارہ ہلال احمر کے کارکنان نے بتایا کہ صہیونی پولیس نے آبادکاروں کے خلاف مظاہرے کے شرکاء کو اس بری طرح زدوکوب کیا کہ کئی فلسطینیوں کے جسم کی مختلف ہڈیاں ٹوٹ گئیں جبکہ آنسو گیس کے باعث درجنوں افراد بے ہوش ہو گئے۔

صہیونی پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے والے 23 سے زائد فلسطینیوں کو ہلا ل احمر اور دیگر امدادی ٹیموں کے ذریعے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں۔

Tags: جبل الصبیحصہیونی پولیسصہیونی غیر قانونی آبادکاریقابض ریاست اسرائیلنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.