• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی جیل سےڈھائی سال بعد فلسطینی نوجوان رہا

جمعرات 17-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی جیل سےڈھائی سال بعد فلسطینی نوجوان رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  جیل میں وحشیانہ تشدد  کا نشانہ بنایا گیا جس کے باعث فلسطینی کی قوت سماعت متاثر ہوئی اورانہیں اب ایک کان سےکم سنائی دیتا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست کی فوجی عدالت نے2 سال چھ ماہ قبل گرفتار کیے گئے فلسطینی نوجوان ابراہیم عطوان  کو بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا۔

صہیونی زندانوں سے کئی ماہ کی قید کےبعد رہائی کےموقع پرابراہیم عطوان کی والدہ اور خاندان  کے دیگر افراد نے انہیں جیل کے دروازے پر گلے لگایا اور ایک جلوس کی صورت میں ان کے گھر تک لے کر آئے جہاں اہل علاقہ نے انہیں خوش آمدید کہا۔

اسرائیلی جیل میں بغیر کسی جرم کےڈھائی برس  تک تشدد کا نشانہ بننے والے فلسطینی کو اس کے گھرسے  چھاپہ مار کارروائی کے دوران صہیونی فوج نے کالعدم تنظیم کے ساتھ تعلق کے شبہے میں اغوا کیا تھا اور کئی ہفتوں تک نامعلوم تفتیشی مقام پر انسانیت سوز مظالم ڈھائے تھے جس کے باعث ابراہیم عطوان کی قوت سماعت  متاثر ہوگئی اور وہ ایک کان سے کم  سنائی دینے کی شکایت میں مبتلا ہو گئے۔

Tags: اسرائیلی فوجی عدالتصہیونی جیلفلسطینی نوجوانقابض صہیونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.