• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کے ہاتھوں 33 سے زائد شہریوں کی گرفتاریاں

ہفتہ 09-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کے ہاتھوں 33 سے زائد شہریوں کی گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) باب دمشق میں صہیونی  فوجی آپریشن کے دوران فورسز نے بچوں کو بھی گرفتارکیا ہے جبکہ القدس کے مغرب میں مسکوبیہ کے مقام پر صہیونی تفتیشی مرکز میں زیر حراست افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی قابض فوج کی پرتشددکارروائیوں کا سلسلہ تاحال جاری اور صہیونی فوج نےگھر گھر تلاشی کے دوران القدس کے مختلف علاقوں سے 33 سے زائد بے گناہوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

قابض فوج نے  باب دمشق میں  فوجی آپریشن کے دوران بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایااورگرفتاری کے بعد  مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں واقع  مسکوبیہ کے مقام پرقائم تفتیشی مرکز میں زیر حراست افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ باب دمشق اور اس کے آس پاس کے زیر حراست افرادکو صہیونی فورسز  پوچھ گچھ کے لیے اسی سیل میں جمع کر تی ہے تاہم اس وقت زیر حراست افراد میں زیادہ تر بچے ہیں جن میں سے کچھ کو مشروط طور پر رہا کیا گیا ہے جبکہ باقی بچوں اور نوجوانوں   کی حراست میں توسیع کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

Tags: القدسباب دمشقصہیونی فوجگرفتاریاںمسکوبیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.