• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی غزہ میں دراندازی اورگرفتاریاں جاری

بدھ 22-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی غزہ میں دراندازی اورگرفتاریاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوجی ترجمان کے مطابق گرفتار فلسطینی نوجوانوں کے قبضے سے ایک چاقو اور دیسی ساختہ اسلحہ برآمد ہوا ہے اور یہ دونوں نوجوان صہیونی  فوج پر حملے کے منصوبے کے تحت یہاں پہنچے تھے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض فوج صہیونی فوج کی جانب سے دعویٰ کیاگیا ہے کہ غزہ کے محصور علاقے  میں مزیددو فلسطینیوں کو سرحدی باڑ کے نزدیک سے حراست میں لیا گیا ہےاور ان پر باڑ کو غیر قانونی طور پر عبور کر نے کے الزامات عائد کیے ہیں۔

صہیونی فوجی ترجمان کے مطابق گرفتار فلسطینی نوجوانوں کے قبضے سے ایک چاقو اور دیسی ساختہ اسلحہ برآمد ہوا ہے اور یہ دونوں نوجوان صہیونی  فوج پر حملے کے منصوبے کے تحت یہاں پہنچے تھے۔

دوسری جانب صیہونی فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں بیت حانون قصبے کے مشرق میں محدود فاصلے پردراندازی کی ہے جس میں اسرائیلی افواج کی متعدد گاڑیاں جن میں فوجی بلڈوزر بھی شامل تھےکے ذریعے فلسطینیوں کی  زمینوں میں کئی سو میٹر تک اندر گھس آئےاور زمین کے ٹیلے توڑنے کے ساتھ کھدائی کی جبکہ وقفے وقفے سے فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے کی کوشش کی۔

خیال رہے کہ قابض صہیونی  فوج غزہ کی پٹی کے شمال اور مشرق میں زرعی زمینوں پر حملہ کرتی ہےاورعلاقے پر قبضہ کر نے کےلیے  کسانوں کو ان تک رسائی یا کاشت کاری سے روکتی ہے۔

Tags: بیت حانون قصبہصہیونی فوجصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.