• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی مزدور زخمی

بدھ 27-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی مزدور زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی غاصب فوج  نے  زخمی ہونے والے مزدوروں پرتلاشی کے دوران  بھی بندوق کے بٹوں سے شدید تشدد کرتے ہوئے لہو لہان کردیا اور ان کی رقوم لوٹ لیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقے الخلیل میں الظاہریہ کے مقام پر 2 فلسطینی مزدوروں پر اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ صبح سویرے اپنے روز گار کیلیے جارہے تھے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی غاصب فوج  نے زخمی ہونے والے مزدوروں پرتلاشی کے دوران  بھی بندوق کے بٹوں سے شدید تشدد کرتے ہوئے لہو لہان کردیا اور ان کی رقوم لوٹ لیں، بعد ازاں فلسطینی شہریوں  نےزخمی فلسطینی نعمان عوادہ اوراحمد السلام کو اپنی مدد آپ کے تحت قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج کا معمول بن چکا ہے کہ وہ راہ چلتے مسافروں  اور مزدوروں کوشناخت کے بعد بلا جواز اپنے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں یا ان پر فائرنگ کر کے انہیں زخمی کر دیتے ہیں۔

Tags: 2 فلسطینی مزدور زخمیالخلیلالظاہریہصہیونی فوج کی فائرنگمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.