• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: قابض صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

بدھ 11-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: قابض صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی غیر قانونی بستیوں کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر چلائی گئی گولیوں  سے اب تک 6 فلسطینیوں کو ہسپتال لایا گیا ہے جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ صہیونی اہلکاروں  نے کم سے کم11 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض ریاست اسرائیل کی صہیونی فوج نے البیرہ قصبےمیں جبل الطویل کےرہائشی  علاقے میں ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان ثائرخليل اليزوری کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ خلیل الیزوری کو جبل الطویل کے علاقے میں اسرائیلی فورسز کی انتقامی کارروائی کے دوران براہ راست گولیوں سے نوجوان کے دل میں گولی لگی جو اس کی شہادت کا باعث بنی، اس دوران ایک17 سالہ  فلسطینی نوجوان بھی صہیونی فوج کی گولیوں سے متاثر ہو کر زخمی ہوا تاہم ذرائع نے  بتایا ہے کہ ہسپتال منتقل کیے گئے دوسرے نوجوان کی زندگی خطرے سے باہر  ہے۔

البیرہ قصبے میں  قابض فوج کی جانب سے صہیونی غیر قانونی  بستیوں کے خلاف پر امن  احتجاج کر نے والے فلسطینیوں پر  چلائی گئی گولیوں  سے اب تک 6 فلسطینیوں کو ہسپتال لایا گیا ہے جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ صہیونی اہلکاروں  نے کم سے کم11 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

Tags: البیرہ قصبہصہیونی غیر قانونی بستیفلسطینی نوجوان شہیدفلسطینی وزارت صحتقابض صہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.