• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی فوج نے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا

پیر 25-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج نے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کی تصدیقی رپورٹ  کے مطابق قابض صہیونی اہلکاروں نے1 فلسطینی کوبراہ راست سینے میں گولی ماری اور دوسرے کے سر کو نشانہ بنایا جس سےنوجوانوں کی شہادت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرنابلس میں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے رات کے آخری پہر میں پر تشدد چھاپہ مار کارروائی کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہریوں کو وحشیانہ  تشدد کیا گیا جبکہ 2 نوجوانوں محمد عزیزی اور عبدالرحمٰن صبوح کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی تصدیقی رپورٹ  کے مطابق قابض صہیونی اہلکاروں نے ال یاسمینہ محلے کو گھیرے میں لے کر شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کیا اور ان پر ربرکے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد  افراد زخمی ہو ئے جبکہ 22 سالہ نوجوان محمد عزیزی کوبراہ راست  سینے میں گولی ماری اور 29 سالہ عبدالرحمٰن صبوح کے سر میں گولی لگی جس سےان کی شہادت ہوئی۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج بغیر کسی وجہ کہ فلسطینی علاقوں کا محاصرہ کر کے نہتے شہریوں کو تلاشی کے بہانے گھروں سے نکال کر  تشدد کرتی ہے اوران کی املاک کو نقصان پہنچاتی ہے جس کے نتیجےمیں فلسطینیوں  پر فائرنگ سےان کا جانی نقصان  بھی ہوتا ہے۔

Tags: ال یاسمینہصہیونیئزمفلسطینی وزارت صحتقابض ریاست اسرائیلقابض صہیونی فوجنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.