• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: مزاحمتی قوتوں کے حملوں سے صہیونی فوج پریشان

پیر 22-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: مزاحمتی قوتوں کے حملوں سے صہیونی فوج پریشان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اس صورت حال میں قابض فوج پر صرف چار روز کے اندر دو فدائی حملے کیے جا چکے ہیں جس میں فلسطینیوں نے قابض اہلکاروں کو ہلاک کرتے ہوئے خود بھی اپنی جانوں کا نظرانہ دیا ہے۔

عالمی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل میں قابض فوج پر  بڑھتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی  قوتوں کے حملے سنگین نوعیت اختیار کر گئے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطین کے ہر شہر میں نہتے فلسطینیوں پر زندگی تنگ کرنے والے صہیونی فوجی اہلکاران فلسطینیوں سے اپنی زندگیوں کی حفاظت کیلیے الجھاؤ کا شکار ہیں جنہیں موت کا خوف نہیں اور وہ اپنی جانوں کا نظرانہ دے کر صہیونی قابض فوجی کو انجام کار تک پہنچا کر شہادت کے مرتبےپر فائز ہونا اعزاز سمجھتے ہیں ۔

 اس صورت حال میں قابض فوج پر صرف چار روز کے اندر دو فدائی حملے کیے جا چکے ہیں جس میں فلسطینیوں نے قابض اہلکاروں کو ہلاک کرتے ہوئے خود بھی اپنی جانوں کا نظرانہ دیا ہے  اسرائیل کی غاصب صہیونی رژیم اپنی تشکیل کی ابتدا سے ہی چند محاذ پر فوجی ٹکراؤ سے اجتناب کرتی آئی ہے اور ایسی صورتحال سے خائف رہی ہےکہ کہیں  آنے والے دنوں میں اسرائیل کے ساتھ  ممکنہ جنگ میں اسلامی مزاحمتی قوتوں کے درمیان باہمی ہم آہنگی اور تعاون مزید شدت اختیار نہ کر جائے۔

اس وقت بھی اسرائیل چند محاذوں اور اطراف میں  وسیع خطرات سے نبردآزما ہے  جس میں غزہ سمیت مغربی کنارہ بھی صہیونی حکمرانوں کیلئے ڈراونا خواب بن چکا ہے جہاں ہر لمحہ جنگ کی چنگاریاں پھوٹنے کا خطرہ موجود رہتا ہےجس کی وجہ سے صہیونی فوج اور ان کے حکمرانوں کیلیے مقبوضہ فلسطین کے اندر کی صورتحال ان کی خواہش اور مطلوبہ نتائج کے مطابق نہیں ہے۔

Tags: صہیونی ریاست اسرائیلصہیونی فوجصہیونیئزمغزہمزاحمتی قوتیںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.