• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں سیاسی و اقتصادی حالات بدتر ہورہے ہیں، اقوام متحدہ

جمعرات 10-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں سیاسی و اقتصادی حالات بدتر ہورہے ہیں، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انتونیو گوتریس نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں، بین الاقوامی قانون اور دو طرفہ معاہدوں کے مطابق تنازعہ کو حل کرنے اور قبضے کو ختم کرنے کے لیے "فوری طور پر” کوششیں تیز کرے۔

عالمی خبر رساں ادارے  کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق سے متعلق کمیٹی کے 2022 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں سیاسی، اقتصادی اور سلامتی کے حالات ابتر ہوتے جا رہے ہیں، یہ صورتحال بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے ایک اہم چیلنج ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کو بے دخلی، تشدد اور عدم تحفظ کا سامنا ہےجس سے اس سرزمین میں سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی کے حالات خرابی کی طرف جارہے ہیں جبکہ صہیونی حکام کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات جو تنازعات کو آگے بڑھارہے ہیں انہیں بند ہوناچاہئے۔

گوتریس نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں، بین الاقوامی قانون اور دو طرفہ معاہدوں کے مطابق تنازعہ کو حل کرنے اور قبضے کو ختم کرنے کے لیے "فوری طور پر” کوششیں تیز کرے۔

Tags: اقوام متحدہانتونیو گوتریسصہیونی حکامصہیونیئزمعالمی برادریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.