• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی شرپسندوں کا مزار یوسف ؑ السلام پر دھاوا

منگل 12-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی شرپسندوں کا مزار یوسف ؑ السلام پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں نے رمضان  المبارک کے دوران فلسطینی علاقوں اورخاص طور پرمقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی اشتعال انگیز کارروائیاں کر کے مسلمانوں کیلیے  ماہ مبارک کی عبادت کی گھڑیوں میں کشیدگی کی کوششوں میں اضافہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ مغربی کنارہے کے علاقے نابلس میں قابض صہیونی آبادکاروں کے ایک منظم گروہ نے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار مبارک میں داخل ہوکر فلسطینی زائرین کو زدوکوکوب کیا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

صہیونی آبادکاروں نے رمضان  المبارک کے دوران فلسطینی علاقوں اورخاص طور پرمقدس مقامات کو نشانہ بنانے  کی اشتعال انگیز کارروائیاں کر کے مسلمانوں کیلیے  ماہ مبارک کی عبادت کی گھڑیوں میں کشیدگی کی کوششوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوجی ترجمان کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ فلسطینی باشندوں نے اسرائیلی افواج کے مقبوضہ مغربی کنارےسے فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیے حالیہ آپریشن کے بعدیہودیوں کے  ایک مذہبی احاطے میں توڑ پھوڑ کی ہے۔

اسرائیلی فوجی ترجمان کہا  ہے کہ فلسطینیوں نے مغربی کنارے میں ایک یہودی مزار کو آگ لگا دی جو نابلس میں یہودیوں کے لیےایک  عبادت گاہ کے طور پرمانا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ مسلمانوں کے لیے ان دنوں رمضان کا مقدس مہینہ جاری ہے جبکہ عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر میں بھی چند ہی روز باقی رہ گئے ہیں جبکہ یہودیوں کی چند اہم مذہبی تعطیلات بھی اب زیادہ دور نہیں،  ایسے میں مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس میں مزار  یوسفؑ جو تینوں مذاہب کے ماننے والوں کیلیے یکساں مقدس مقام ہے جس کی بے حرمتی تینوں مذاہب کے پیروکاروں کے لیے قابل مذمت ہو نی چاہیے۔

Tags: صہیونی آبادکارمزار یوسف ؑ السلاممقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.