• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی  فوجی کریک ڈاؤن، متعدد فلسطینی گرفتار

جمعہ 04-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی  فوجی کریک ڈاؤن، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران شہریوں  کو ان کے خاندان  کے سامنے بد ترین تشدد  کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاجس پر مقامی رہائشیوں نے احتجاج کیا اور اپنے علاقوں سے صہیونی فوج کو نکالنے کے لیےان پر پتھراؤ شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج نے جنین، الخلیل ، قلقیلیہ اور دیگر شہروں میں چھاپا مارکارروائیوں کے دوران فلسطینی مزدوروں سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا۔

صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران شہریوں  کو ان کے خاندان  کے سامنے بد ترین تشدد  کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاجس پر مقامی رہائشیوں نے احتجاج کیا اور اپنے علاقوں سے صہیونی فوج کو نکالنے کے لیےان پر پتھراؤ شروع کر دیا۔

فلسطینی نوجوانوں کی بڑی تعداد نے صہیونی گاڑیوں کو نشانہ بناتے ہوئے گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے جس کے نتیجے میں مسلح اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کر نے کیلیےآنسو گیس کی بھاری مقدار  کا استعمال کیا جس سےمتعدد فلسطینیوں کو سانس گھٹنے کے مسائل کا سامنا کر نا پڑا اور 30 کے قریب  شہری اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتالوں میں منتقل کیے گئےجہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست میں قابض اسرائیلی  فوج نے گذشتہ سال سے اب تک 1300 بچوں اور 184خواتین سمیت 8 ہزار فلسطینیوں کو حراست میں لیا اور انہیں بغیر مقدمے اور الزام کے صہیونی زندانوں میں زدوکوب کر نے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: آنسو گیس شیلنگالخلیلجنینصہیونی فوجفلسطینی گرفتارکریک ڈاؤنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.