• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی کارروائی، نوجوان گرفتار

ہفتہ 21-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی کارروائی، نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھامسلح اہلکاروں نے نوجوان کو وحشیانہ تشدد کر تے ہوئےاس پر کالعدم فلسطینی تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات لگائے۔

اطلاعات کے  مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی اہلکاروں کے روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی علاقوں میں چھاپہ مار مہم کے ذریعے نہتے شہریوں کو زدوکوب کرنا اور انہیں حراست میں لے کر نامعلوم مقامات پر منتقل کر نے کا سلسلہ جاری ہے  جس کے باعث گذشتہ روز بھی  مسلح اہلکاروں نے غرب اردن کے درجنوں علاقوں میں دہشت گردانہ انتقامی کارروائیوں میں فلسطینیوں کو مارا پیٹا اور انکی املاک تباہ کیں جبکہ الخلیل میں 24 سالہ نوجوان ایمن صبیح کو گرفتار کرلیا۔

قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کے گھر پر اس وقت چھاپہ مارا جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھامسلح اہلکاروں نے نوجوان کو وحشیانہ تشدد کر تے ہوئےاس پر کالعدم فلسطینی تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات لگائے اور حراست کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

قابض فوج کی یہ پر تشددکارروائی الخلیل  شہر میں صبح کے وقت ہو ئی جب سب افراد گھر میں سورہے تھے ، اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی جیل انتظامیہ نے گرفتار فلسطینی نوجوان کے حوالےسے اس کے خاندان کو کسی قسم کی معلومات فراہم کر نے سے انکا رکردیا ہے جس کے باعث نوجوان کا خاندان اور اہل علاقہ کی جانب سے  صہیونی جیل کے باہر احتجاجی دھرنا دیا گیا ہے۔

Tags: الخلیلصہیونی فوجی کارروائیغرب اردنفلسطینی گرفتارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.