• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے چھاپے، سابق قیدیوں کو گرفتار کر لیا

بدھ 16-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے چھاپے، سابق قیدیوں کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے سابق فلسطینی قیدیوں  کے گھروں پر دھا وا بو ل کر انہیں زدوکوب کیا اور  اہل خانہ کو ہراساں کیا اور روائیتی توڑ پھوڑ کے ذریعے ان کی املاک  کو شدید نقصان پہنچایا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین میں ایک قصبے یابود کے رہائشی تین سابق فلسطینی قیدیوں کو انکےگھروں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا۔

قابض فوج کے ہاتھوں بغیر کسی وجہ کے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کے نام  مجدی عمارنا، یوسف مشارقہ اور انور عطاطرہ  بتائے جاتے ہیں جنہیں صہیونی فورسز کے اہلکاروں نے ان کےخاندان کے سامنے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور کسی الزام  کے بغیر ہی انہیں  حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی فوج رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کو بھی ان کی آزادی کے بعد سے ہی نظر میں رکھتی ہے اور چند روز کے دوران  انہیں دوبارہ  گرفتار کر کے صہیونی زندانوں میں کئی کی مہینوں کے لیے تشدد کا نشانہ  بناتی ہے۔

Tags: جنینسابق فلسطینی قیدیصہیونی فوجمقبوضہ فلسطینیابود قصبے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.