• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیو نی آبادکاروں نے نہتے فلسطینی کو زخمی کردیا

پیر 04-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیو نی آبادکاروں نے نہتے فلسطینی کو زخمی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  دہشت گردوں نے ابو حضیر کے پاس موجود رقم بھی لوٹ لی جبکہ علاقے میں گشت کرتی صہیونی فوج نے آبادکاروں  کے مقابلے میں  فلسطینی کی کسی  قسم کی مدد نہیں کی۔

تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں قابض  اسرائیلی فوج  کے مکمل تحفظ میں صہیونی شر پسندوں کے ایک ٹولے نے راہ سے گزرتے ایک نہتےفلسطینی شہری پر لاٹھیوں سے حملہ کر دیا اور  بری طرح زدوکوب کیاجس کے نتیجے میں شہری احمد ابو حضیر  کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی  اورجسم لہو لہان ہو گیا۔

قابض ریاست کے ان صہیونی  دہشت گردوں نے ابو حضیر کے پاس موجود رقم بھی لوٹ لی جبکہ علاقے میں گشت کرتی صہیونی فوج نے آبادکاروں  کے مقابلے میں فلسطینی کی کسی  قسم کی مدد نہیں کی بعد ازاں رہائشی فلسطینیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ابوحضیر کو شدیدزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹر کے مطابق اب وہ خطرے سے باہرہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی صہیونی  آباد کار روزانہ کی بنیاد پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نام نہاد "پرائس ٹیگ” کے بینر تلے فلسطینیوں پر حملہ کرتے ہیں جن میں فلسطینیوں  کی گاڑیوں کو نقصان پہنچانا،  ٹائروں کو کاٹنا، گھروں پر عرب مخالف نعرے پینٹ کرنے کے علاوہ فلسطینی کسانوں کے درختوں کو کاٹنا شامل ہیں۔

Tags: القدسپرائس ٹیگصہیو نی آبادکارمقبوضہ فلسطیننہتے فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.