• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مقبوضہ فلسطین میں رومن دور کے مقبرے دریافت

بدھ 23-02-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں رومن دور کے مقبرے دریافت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما کے مطابق غزہ شہر میں ان تاریخی مقبروں کی دریافت کے بعد وہاں تعمیرات  کا کام فوری طور پر روک کر ورثے کو محفوظ کر نے کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں عمارت کی تعمیر کے دوران 31 رومن دور کے مقبرے برآمد ہوئے ہیں جن کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ دریافت پہلی صدی میں تعمیر کی گئی تھی۔

اس حوالے سے غزہ کا کنٹرول سنبھالنے والی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے واضح کیا ہے کہ یہ دریافت غزہ کے شمالی علاقے بیت لاحیہ میں ہوئی ہیں جہاں 500 ملین ڈالر کی لاگت سے رہائشی عمارت تعمیر کی جارہی ہے۔

حماس رہنما کے مطابق ان تاریخی مقبروں کی دریافت کے بعد وہاں تعمیرات  کا کام فوری طور پر روک کر ورثے کو محفوظ کر نے کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماسبیت لاحیہغزہ کی پٹیمقبرے دریافتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.