• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی عدالتوں کے خلاف قیدیوں کا بائیکاٹ جاری

جمعرات 19-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی عدالتوں کے خلاف قیدیوں کا بائیکاٹ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اسیران کے مطالبے کا ساتھ دیتےہوئےذیابیطس ،ہائی بلڈ پریشر اور امراض قلب میں مبتلا فلسطینی قیدیوں  نے بھی احتجاج  کی پیروی کرتے ہوئےادویات اور طبی معائنے سے مکمل طور پر انکار کردیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی عدالتوں کابائیکاٹ کرنے والے صہیونی زندانوں میں قید  600 سے زائدفلسطینیوں نے گذشتہ ماہ 1جنوری 2022 میں یہ احتجاج شروع کیا تھا جو اب 139ویں  روز میں داخل ہو چکا ہے فلسطینی قیدیوں کا کہنا ہے کہ ہم اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

قیدی کلب کے مطابق فلسطینی اسیران کے انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتاری کے خلاف احتجاج  کی پیروی کرتے ہوئےصہیونی جیلوں میں قید بیمارفلسطینیوں نےبھی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اور جیلوں کے کلینک سے ادویات اور طبی معائنے سے مکمل طور پر انکار کر دیا ہےجس کے باعث بیمار فلسطینی قیدی کئی روز سے دوا کے بغیر گزاررہے ہیں اور ان میں  کئی قیدی  شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے امراض کا شکار ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ جیلوں سے بے گناہ فلسطینیوں کو آزادی دی جائے۔

Tags: اسرائیلی عدالتیںبائیکاٹفلسطینی اسیرانقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.