• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے 20 اموات، 5 ہزار سے زائد نئے کیسزریکارڈ

جمعہ 11-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے 20 اموات، 5 ہزار سے زائد نئے کیسزریکارڈ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن سمیت  غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کورونا کے 20 مریض دم توڑ گئے3896  نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہےاوربیت المقدس میں نئے کیسز کی یہ تعداد 1320 بتائی جاتی ہے۔

قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے عالمی وباء کورونا وائرس کی جاری کردہ  یومیہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 20 فلسطینی وباء کا شکار ہوکر اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں جبکہ5 ہزار سے زائد افراد کے ٹیسٹ کے نتائج میں کورونا کے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، کورونا وائرس کی تشخیص کیلیے گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے اب تک کے دوران 12ہزار 264 افراد کی جانچ کی گئی جس میں واضح طور پرمثبت کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

کورونا کے کیسز کو پھیلنے سے روکنے کے لیے وزارت صحت کی جانب سے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کے احکامات جاری کیے گئےہیں جبکہ سماجی فاصلے کو بھی  قائم رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ علاقوں میں  غرب اردن سمیت  غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کورونا کے 20 مریض دم توڑ گئے3896  نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہےاور بیت المقدس میں نئے کیسز کی یہ تعداد 1320 بتائی جاتی ہے۔

Tags: بیت المقدسعالمی وبا کورونا وائرسغرب اردنفلسطینی وزارت صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.