• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا  کے وار جاری 10 ہزار سے زائد نئے کیسز،12 اموات

جمعرات 03-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا  کے وار جاری 10 ہزار سے زائد نئے کیسز،12 اموات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2172 کورونا سے صحت یاب ہوئے اس کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی میں وباء سےمتاثر ہوکر 5 مریض دم توڑ گئےجبکہ  الخلیل میں تین، جنین میں دو اور طولکرم اور نابلس میں ایک ایک فلسطینی جان کی بازی ہار گیا۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ عالمی وباء کورونا وائرس  کی یومیہ رپورٹ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں متاثرین  کی اپڈیٹ میں 10374 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 12 افراد وباء کے ہاتھوں جان سے گئے۔

وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2172 کورونا سے صحت یاب ہوئے اس کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی میں وباء سےمتاثر ہوکر 5 مریض دم توڑ گئےجبکہ  الخلیل میں تین، جنین میں دو اور طولکرم اور نابلس میں ایک ایک فلسطینی جان کی بازی ہار گیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے بھی وزارت صحت کی اپڈیٹ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 571 افراد میں  کورونا کے اثرات پائے گئے ہیں جبکہ الخلیل شہر میں  میں 638، طولکرم میں 178، بیت لحم میں 624، قلقیلیہ میں 155، رام اللہ سے 1140، سلفیت میں 84، جنین میں 380، نابلس میں 1043، طوباس میں 95، اریحا اور وادی اردن میں 157، غزہ میں 2469 اور القدس شہر میں 1840 نئے مریضوں کی تصدیق ہو ئی ہے۔

Tags: الخلیلطولکرمعالمی وباء کورونا وائرسفلسطینی وزارت صحتکورونامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.