• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں ایک اور فلسطینی شہید

جمعرات 24-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں ایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گھات لگا کر فلسطینی شہری پر حملہ کر نے والے صہیونی  دہشت گردوں نے چہرے چھپائے ہوئے تھے، انہوں نے گاڑی میں سوارعبدالرحیم پر زبردست  فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ان کی شہادت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے علاقے قلنسوہ میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے انتہا پسندعناصر نے فلسطینیوں کو ہراساں کر نے کے لیے بغیر کسی وجہ کے ایک  50 سالہ شہری عبدالرحیم عبدالطیف سلامہ پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے گھر آرہے تھے۔

گھات لگا کر فلسطینی شہری پر حملہ کر نے والے صہیونی دہشت گردوں نے چہرے چھپائے ہوئے تھے اور انہوں نے گاڑی میں سوار عبدالرحیم پر زبردست  فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عبدالرحیم سلامہ شدید زخمی ہو گئے بعد ازاں فلسطینیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شدید زخمی حالت میں انہیں ہسپتال پہنچایا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سلامہ خالق حقیقی سے جا ملے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے عبدالرحیم عبداللطیف سلامہ کی شہادت کی تصدیق   کردی گئی ہےجبکہ دیگر فلسطینی تنظیموں نے سلامہ کی شہادت پر اپنے  مذمتی بیان میں کہا ہے کہ ایک طرف تو صہیونی شر پسندوں نے  سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قتل و غارت گری کا بازار گرم کر رکھا ہےاور  منظم انداز میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہےدوسری طرف اسرائیلی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے صہیونی ادارے دانستہ طورپر ان جرائم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیںجس کے سامنے اب مزید خاموش نہیں رہا جا سکتا۔

Tags: "قلنسوہ "صہیونی دہشت گردفلسطینی شہیدفلسطینی وزارت صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.