• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کے صحافیوں پر ایک ماہ میں 30 حملےاور گرفتاریاں

جمعہ 03-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کے صحافیوں پر ایک ماہ میں 30 حملےاور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی جانب سے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے تمام اقدامات عالمی قوانین کی کھلی  خلاف ورزی میں شامل ہوتے ہیں جس پر اسرائیلی حکام  کو بین الاقوامی سطح پر جواب دہی کے لیے عالمی عدالت میں طلب کیا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں آزادی صحافت کے حوالے سےقائم کمیٹی کی ماہانہ رپورٹ میں انکشاف کیاگیا  ہے کہ صہیونی فوجیوں نے صحافت کے بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی کر تے ہوئے میڈیا کے اراکین پر صرف ایک ماہ کے اندر  30 سے زائد حملے کیے جس میں صحافیوں کوان کے  پیشہ ورانہ  فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹیں ڈالنے سے لے کر ان پر تشدد اور غیر قانونی گرفتاریاں کیں اور کم سے کم 8 صحافیوں کو حراستی مرکز منتقل کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے فلسطینی صحافیوں کومختلف مقامات پر کوریج سے روکنے کے لیے ان پر براہ راست ربر کے خول میں لپٹی  دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جبکہ  زہریلی گیس کے بموں سے حملےسمیت  صوتی بم، زہریلی مرچ گیس اور بہیمانہ تشدد  میں لاٹھیوں اور رائفل کے بٹوں سے مارپیٹ کے حربے استعمال کیے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے تمام اقدامات عالمی قوانین کی کھلی  خلاف ورزی میں شامل ہوتے ہیں جس پر اسرائیلی حکام  کو بین الاقوامی سطح پر جواب دہی کے لیے عالمی عدالت میں طلب کیا جاسکتا ہے۔

Tags: آزادی صحافتصہیونی فوجصہیونیئزمعالمی قوانینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.