• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو گرفتارکر لیا

جمعہ 28-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو گرفتارکر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی اہلکاروں نے اسلحے کی بنیاد  پر فلسطینی کو مارا پیٹا اور تلاشی لی جبکہ تلاشی کے دوران کسی قسم کی ممنوعہ شے بر آمد نہ ہونے پر بھی نوجوان  کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نے القدس  کے رہائشی فلسطینی نوجوان صلاح اسامہ کواس وقت گرفتار کرلیا کہ جب وہ مسجد اقصیٰ کےصحن سے نماز کی ادائیگی کے بعد جارہا تھا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی اہلکاروں نے اسلحے کی بنیاد  پر فلسطینی کو مارا پیٹا اور تلاشی لی جبکہ تلاشی کے دوران کسی قسم کی ممنوعہ شے برآمد نہ ہونے پر بھی نوجوان  کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ قابض حکام کی جانب سے صہیونی فوج کو یہ اختیارات  حاصل ہیں کہ وہ صرف شک کی بنیاد پر کسی بھی فلسطینی کو تشدد  کر کے حراست میں لے سکتی ہےاس کے علاوہ قابض فورسز جب چاہے فلسطینیوں کو تفتیش کے بہانے نامعلوم خفیہ مقامات پر منتقل کر کےتشدد کا نشانہ بناتی ہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی گرفتارقابض ریاست اسرائیلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.