• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

موریتانیہ: فلسطینی حق کی حمایت میں مہم کا اعلان

بدھ 09-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
موریتانیہ: فلسطینی حق کی حمایت میں مہم کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رمزی اعودہ  نے کہا کہ صہیونی ریاست کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار فلسطینیوں کے منصوبے کو مضبوط کرنےاور فلسطینی عوام کے ساتھ موریتانیہ کی یکجہتی مہم کو تقویت دینے کیلیے ہر ممکن کوشش اور استقامت کے ساتھ کام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست کے فلسطینیوں پرجاری مظالم اور ریاست سے تعلقات کو معمول پر لانے کےخلاف موریتانیہ میں یکجہتی مہم کااعلان کیا گیا ہے جس میں بین الاقوامی تعلیمی مہم کے سکریٹری جنرل رمزی عودہ نے موریتانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ماہرین تعلیم کی طرف سے فلسطینیوں کے حق کی حمایت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے اور نسل پرستی کی مخالفت میں کی جانے والی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔

 سکریٹری جنرلرمزی عودہ نے مہم کی طرف سے جاری بیان میں کہا ہے کہ صہیونی ریاستی دہشت گردی کےخلاف برسر پیکار مزاحمت کو مضبوط کرنے اور فلسطینی عوام کے ساتھ موریتانیہ کی یکجہتی مہم کو تقویت دینے کے لیے ہر ممکن کوشش اور استقامت کے ساتھ کام کریں گے۔

Tags: بین الاقوامی تعلیمی مہمسکریٹری جنرلرمزی اعودہصہیونی ریاست اسرائیلفلسطینی عوامموریتانیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.