• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

5اکتوبر سے اب تک شمالی غزہ میں 4 ہزار سے زائد شہید 12 ہزار زخمی

غاصب صیہونی دشمن نے 72 فائر اور ایمبولینس گاڑیوں میں سے 40 کو تباہ کر دیا ہے، جس کے بعد باقی گاڑیاں بھی ناقابل استعمال ہو چکی ہیں

جمعرات 12-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
5اکتوبر سے اب تک شمالی غزہ میں 4 ہزار سے زائد شہید 12 ہزار زخمی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان محمود بسال نے انکشاف کیا ہے کہ 5 اکتوبر سے اب تک شمالی غزہ میں اسرائیلی قبضے کے باعث 4000 افراد شہید اور لاپتہ ہو چکے ہیں، جبکہ 12000 زخمی ہوئے ہیں۔

شمالی غزہ میں قتل عام اور نسلی تطہیر کی جاری مہم کے نتیجے میں شہری دفاع کی خدمات کے مکمل طور پر بند ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ ضروری آلات اور ایندھن کی قلت شدت اختیار کر رہی ہے۔

بسال نے مزید بتایا کہ صیہونی افواج نے  72 فائر اور ایمبولینس گاڑیوں میں سے 40 کو تباہ کر دیا ہے، جس کے بعد باقی گاڑیاں بھی ناقابل استعمال ہو چکی ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ فوری طور پر امداد فراہم کریں، جنگ بندی کو یقینی بنائیں اور تمام کراسنگ پوائنٹس کھول کر انسانی امداد تک رسائی ممکن بنائیں، تاکہ بگڑتے حالات کو سنبھالا جا سکے۔

Tags: اسرائیلیشمالیشہیدصیہونیغزہفلسطینیمحمود بسالنسلی تطہیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.