• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

24گھنٹوں میں فلسطینی مجاہدین کی 40 سے زائد کارروائیاں، 1 اسرائیلی فوجی زخمی

مجاہدین نے صیہونی بستی ہارحومش ، دوتا چوکی، حومش بستی اور شیکڈ بستی پر فائرنگ کی جب کہ جلمیہ چوکی پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا

منگل 28-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
24گھنٹوں میں فلسطینی مجاہدین کی 40 سے زائد کارروائیاں، 1 اسرائیلی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کارووائیوں میں 14 مختلف مقامات پر صیہونی فوج سے جھڑپیں ہوئیں ،16 مقامات پر فوج پر فائرنگ کی گئی جبکہ 6 مقامات پربارودو مواد سے حملہ کیا گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے صیہونی ریاست اور اس کی فوج کے سخت اقدامات کے باوجود ان کے  خلاف کارروائیاں  جاری ہیں اور محض 24 گھنٹوں کے دوران  40 سے زائد کارروائیاں کی گئیں جن میں فائرنگ  کے 16 واقعات بھی شامل ہیں۔

بیت المقدس میں قلندیہ چوکی پر دو مرتبہ بارودی مواد سے حملہ کیا گیا۔ جھڑپیں ہوئیں اور پتھراؤ کیا گیا جب کہ الطور اور عناتا میں جھڑپیں ہوئیں۔

رام اللہ میں سلواد اور نبی صالح میں جھڑپیں ہوئیں۔ مزاحمتی کارکنوں نے جنین میں ہارحومش یہودی بستی، دوتا چوکی، حومش بستی اور شیکڈ بستی پر فائرنگ کی جب کہ جلمیہ چوکی پر دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ کیا۔

مزاحمتی کارکنوں نے طولکرم میں فرعون نتسانی اوز گیٹ، قلقیلیہ میں جیت جنکشن، صرہ اور حوارہ چوکی، الون موریہ یہودی بستی اور نابلس میں بیت فوریک چوکی پر قابض فوج کی طرف فائرنگ کی۔

بیت لحم میں تقوع اور راحیل کے مقبرے کے کیمپ میں شروع ہوئیں اور مزاحمتی کارکنوں نے بیت لحم میں راحیل کے مقبرے کے کیمپ اور اریحا میں اسٹریٹ 90 پر دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ کیا۔

Tags: اسرائیلیحملہصیہونیفلسطینمجاہدینمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.