• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں لڑائی بند کرنا ضروری ہے، سعودی عرب فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے

سعودی عرب غزہ پر صیہونی ریاست کی جانب سے جاری وحشیانہ بمباری کا جائزہ لے رہا ہے اور مسلسل فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہےبیان میں کہا گیا کہ غزہ میں لڑائی بند کرنا ضروری ہے۔

بدھ 11-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں لڑائی بند کرنا ضروری ہے، سعودی عرب فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اعلیٰ سطحی  اجلاس  میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیل فلسطین معاملے پر تازہ کشیدگی سے متعلق بین الاقوامی رہنماؤں سے ہونے والی گفتگو سے کابینہ کو آگاہ کیا۔

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کے اہم اجلاس میں  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ سعودی عرب غزہ پر صیہونی ریاست کی جانب سے جاری وحشیانہ بمباری کا جائزہ لے رہا ہے اور مسلسل فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہےبیان میں کہا گیا کہ غزہ میں لڑائی بند کرنا ضروری ہے۔

اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب خطے میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے سے روکنے کے حق میں ہے۔ اجلاس کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیل فلسطین معاملے پر تازہ کشیدگی سے متعلق بین الاقوامی رہنماؤں سے ہونے والی گفتگو سے کابینہ کو آگاہ کیا۔

دوسری طرف ایران اور عراق  کے بعد سعودی عرب کی جانب سے بھی غزہ کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا گیا۔ گزشتہ روز او آئی سی نے اپنے بیان میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو غزہ میں عالمی قوانین نظرانداز کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

Tags: اسرائیلیسعودی عربسلمان بن عبدالعزیزصیہونیغزہفلسطینیمحمد بن سلمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.