• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش

بہت  سے اسرائیل پہنچنے میں کامیاب ہوگئےجس کے باعث  بڑے علاقے میں آگ لگ گئی تاہم کسی جانی نقصان   کی اطلاع نہیں ملی۔

بدھ 12-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لبنان سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )    حزب اللہ نے چند گھنٹوں میں  اسرائیل کے مختلف علاقوں پر  150 سے زائد میزائل داغے جس میں سے بعض کو صیہونی فوج کے فضائی دفاعی  نظام نے روک لیا تاہم بہت سے میزائل   صیہونی ریاست میں گرنےمیں کامیاب  ہوگئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کے میڈیا  نے  اطلاع دی ہے کہ  اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کی ہلاکت کے بعد لبنان سے شمالی اسرائیل پر تقریباً 150  میزائل فائر کیے گئے۔

فوج نے ایک بیان میں کہا، "چند گھنٹوں میں لبنان سے اسرائیل  پر 150 سے زائد میزائل داغے گئےجس میں سے  بہت کو اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے فضا میں تباہ کردیا جبکہ بہت  سے اسرائیل پہنچنے میں کامیاب ہوگئےجس کے باعث  بڑے علاقے میں آگ لگ گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.