• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مصرکی قیادت میں امارات و اسرائیلی رہنماؤں کا اعلیٰ سطحی اجلاس

منگل 22-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مصرکی قیادت میں امارات و اسرائیلی رہنماؤں کا اعلیٰ سطحی اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مصری صدر کی دعوت پر شرم الشیخ پہنچنے والے صہیونی وزیراعظم اور اماراتی ولی عہد اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور مستقبل میں در پیش مسائل کے حل کیلیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور ابوظبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید کے ساتھ شرم الشیخ میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی خواہش پر خطے کو درپیش چیلنجوں اور علاقائی سلامتی کے خطرات کا مقابلہ کر نے کیلیے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے  ساتھ  دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانےسے متعلق ایک توسیعی اجلاس منعقد کیا گیا ہے۔

مصری صدر کی دعوت پر شرم الشیخ پہنچنے والے صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اور متحدہ عرب امارات سے  ولی عہدالشیخ محمد بن زائد النہیان اس سہ فریقی  سربراہی اجلاس میں  دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور مستقبل میں در پیش مسائل کے حل کیلیے تفصیلی بحث کی جائے گی۔

 مصر کے  صدارتی ترجمان بسام رضی کے مطابق صدر السیسی نے فریقین کے درمیان اس طرح سے رابطہ کاری کو بڑھانے پر اتفاق کیا جس سے عرب قومی سلامتی کے تحفظ میں مدد ملے اور خطے کو درپیش چیلنجوں اور علاقائی سلامتی کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے عرب صلاحیتوں کو بڑھایا جائے۔

Tags: ابوظبیاسرائیلعبدالفتاح السیسیمتحدہ عرب اماراتمصرمصر کے  صدارتی ترجمان بسام رضینفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.