• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس کی صہیونی رہنماؤ کو نئے عبرانی سال کی مبارکباد، حماس کی شدید تنقید

مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی رہنماوں کو محمود عباس کا تہنیتی پیغام فلسطینی عوام کے خلاف اشتعال انگیزی کے مترادف ہے۔

بدھ 28-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
محمود عباس کی صہیونی رہنماؤ کو نئے عبرانی سال کی مبارکباد، حماس کی شدید تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کاکہنا ہے کہ صیہونی فوج کا ناجائز قبضہ ناجائز یہودی بستیوں کی توسیع ، فلسطینیوں کے لیے مصائب کی موجودگی میں اس طرح کا مبارکباد کا پیغام فلسطینیوں کی بے توقیری کرنے کے مترادف ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے یہودی کلینڈر کے مطابق نئے عبرانی سال کے موقع پر فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی جانب سے صہیونی وزیردفاع بینی گینٹز کو مبارکباد دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ محمود عباس کا تہنیتی پیغام فلسطینی عوام کے خلاف اشتعال انگیزی کے مترادف ہے۔

ترجمان حماس نے کہا صہیونی وزیر دفاع کو سال نو کی مبارک باد دینے کا اہتمام اس کے باوجود کرنا کہ اسی اسرائیل اور اسرائیلی وزیر کی وجہ سے فلسطینی کس قدر مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں سخت افسوسناک ہے، ناجائز یہودی بستیوں میں اضافہ کیا جارہا ہے، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کےخلاف مظالم ، گرفتاریوں اور شہادتوں کے علاوہ   مسجد اقصیٰ کی توہین کا سلسلہ جاری ہے۔

حازم قاسم نے کہا ‘ قابض فوج کا ناجائز قبضہ اسرائیل کی طرف سے ناجائز یہودی بستیوں کی توسیع  اور فلسطینیوں کے لیے مصائب کی موجودگی میں اس طرح کا مبارکباد کا پیغام فلسطینیوں کی بے توقیری کرنے کے مترادف ہے۔

Tags: بینی گینٹزتہنیتی پیغامعبرانی سالفلسطینیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.