• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کےحملے جاری، ایک اور صہیونی فوجی زخمی

سلفیت کے شمال مغرب میں حارث گاؤں کے قریب آباد کاروں کی گاڑیوں اور گھروں پر بھی پتھراؤ کیا گیا

جمعرات 17-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ہفتے کے دوران مزاحمت کاروں کے 261 حملوں میں 21 صہیونی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کاروں نے غیر قانونی صہیونی بستی پربھی فائرنگ کی جس سے آبادکاروں کے گھروں کو نقصان پہنچا اور شدید خوف ہراس پھیل گیا۔

غیر قانونی صہیونی  ریاست اسرائیل کے میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں  فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج اور صہیونی آبادکاروں پر حملے کئے  جس میں ایک صہیونی فوجی سمیت دیگر آبادکارزخمی جبکہ کئی گاڑیوں اور گھروں کو نقصاپہنچا۔

مزاحمتی کارکنوں نے جنین کے جنوب مغرب میں واقع "شیکڈ” بستی کی طرف فائرنگ کی جس سے آباد کاروں کے متعدد گھروں کو نقصان پہنچا۔

مزاحمتی نوجوانوں نے سلفیت کے شمال مغرب میں حارث گاؤں کے قریب آباد کاروں کی گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کیا۔الخلیل میں نوجوانوں نے شہر کے شمال میں العروب کیمپ کے قریب آباد کاروں کی بس اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔

Tags: اسرائیلیشیکڈصہیونیفلسطینیمزاحمت کاریہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.