• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کی صہیونی بستی پر فائرنگ

فلسطینی مزاحمت کاروں کی بہادرانہ کارروائیوں نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز سمیت صہیونی ریاست کی سیاسی قیادت کو بھی خوفزدہ کردیا ہے۔

جمعرات 27-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کی صہیونی بستی پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فائرنگ سے صہیونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ، صہیونی بستی میں بھگدڑ مچ گئی۔

ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 13 نے اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے  کے شہر جنین میں تعمیر کردہ غیر قانونی صہیونی بستی  شیکڈ پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اندھادھند فائرنگ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

مزاحمتی حملے جاری اسرائیل میں ہائی الرٹ، صہیونی فوج اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ گراؤنڈ پر آگئے

فائرنگ سے صہیونی بستی کی کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے  اور بھگدڑ مچ گئی ، پورا علاقہ سائرنوں سے گونج اٹھا  اور صہیونیوں میں خوف ہراس پھیل گیا ۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران یہ جنین میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ  ہے تاہم حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے جلد گرفتاری عمل میں لائی جائے گی ۔

 واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین  میں  صہیونی ریاست کے کے جرائم کے جواب میں مزاحمت کاروں کی بہادرانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے  جس نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز سمیت صہیونی ریاست کی سیاسی قیادت کو بھی خوفزدہ کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیصہیونی بستی  شیکڈفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.