• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کا خوف، صہیونی فوجی نے ساتھیوں پر گاڑی چڑھادی

اسرائیلی فوجی جھاڑیوں کی اوٹ میں تھے جس کو ساتھی نے مزاحمت کار سمجھا اور واقع سے فرار ہونے کی کوشش کی

جمعہ 23-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا خوف، صہیونی فوجی نے ساتھیوں پر گاڑی چڑھادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں سے اتنی خوفزدہ ہے کہ کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کے نتیجے  میں حواس باختہ ہونامعمول بن گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ فوجی چوکی کے قریب ایک صہیونی فوجی ایک اپنے ہی ساتھیوں پر فوجی جیپ چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی فوج فلسطینی مزاحمت کاروں کے آگے بے بس، اسرائیل میڈیا کا انکشاف

حادثے کی مزید تفصیلات منظر عام پر نہیں  لائی گئیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے غیر معمولی حملوں کے باعث اسرائیلی فوجی خوف کا شکار ہیں جس کی وجہ سے کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کا ردعمل دیا جارہا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی جھاڑیوں کی اوٹ میں تھے جس کو ساتھی نے مزاحمت کار سمجھا اور واقع سے فرار ہونے کی کوشش کی  جس کے نتیجےمیں گاڑی ساتھیوں پر ہی چڑھا دی ۔

Tags: اسرائیلیاسرائیلیئصہیونیمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.