• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کا خوف، اسرائیلی فوج میں شدید خوف و ہراس

 القدس بریگیڈ کی جانب سے ردعمل کے اعلان کے بعد اسرائیلی فوج میں شدید شدید خوف و ہراس

جمعہ 05-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا خوف، اسرائیلی فوج میں شدید خوف و ہراس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القدس بریگیڈ کی جانب سے ردعمل کے اعلان کے بعد اسرائیلی فوج میں شدید شدید خوف و ہراس ہے جس کے باعث غزہ  چاروں جانب سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار جہاد اسلامی کے سینئر رہنما کی  الشیخ بسام السعدی کی  غیر قانونی گرفتاری کے بعد ردعمل کے اعلان کے بعد اسرائیلی فوج میں شدید خوف و ہراس پایا جارہا ہے، اسرائیلی فورسز نے گذشتہ 14 سالوں سے محاصرے کا شکار شہر غزہ  کے قریب سے گذرنے والی تمام ٹرینیں  اور گاڑیوں کو روک دیا ہے جبکہ غزہ سے ملانے والی تمام راہداریوں کو بھی بند کردیا ہے۔ غزہ کے سرحدی اور ساحلی علاقے میں اس طرح کی ہائی الرٹ پوزیشن مسلسل چار دن سے جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے

شرپسندصیہونیوں کے اشتعال انگیز دھاؤوں سے قبل صیہونی ریاست ہائی الرٹ

اسرائیلی فوج نے غزہ  کے ساحلی علاقے میں مچھلیاں پکڑنے پر پابندی لگانے کے علاوہ غزہ کے نزدیک سے گذرنے پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے ۔

واضح رہے کہ الشیخ بسام السعدی کی غیر قانونی گرفتاری پرجہاد اسلامی کی جانب سے شدید ردعمل دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Tags: جہاد اسلامیشیخ بسام السعدیمزاحمت کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.