• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: فلسطینی مزاحمت کاروں کا ایک اور حملہ، صہیونی فوجی زخمی

اسرائیلی فوجی کو فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کو معمولی زخمی قرار دیا گیا

منگل 04-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: فلسطینی مزاحمت کاروں کا ایک اور حملہ، صہیونی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھر وں میں لوٹ مار میں مصروف تھی کہ اچانک ایک جانب سے فائرنگ کی گئی جس سے اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی سرکاری ریڈیو کےمطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس میں غیر قانونی صہیونی بستی اتمارکے قریب صہیونی فوج پر مزاحمت کاروں کی جانب سے اس وقت  فائرنگ کی گئی جب وہ نام نہاد تلاشی کی کارروائی میں مصروف تھے۔

یہ بھی پڑھیے

گذشتہ ہفتے مزاحمت کاروں کے صہیونی فورسز پر 50 حملے، ایک صہیونی فوجی ہلاک چار آبادکار زخمی

بیان میں بتایا گیا کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجی کو فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کو معمولی زخمی قرار دیا گیا ہے تاہم اسرائیلی ریڈیو کی جانب سے واقع کی مزید تفصیلات اور نہیں بتایا گیا  کہ یہ واقع کس روز پیش آیا ۔

Tags: اتماراسرائیلیصہیونیصہیونی بستیفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.