• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کے صہیونی فورسز پر حملے جاری

صہیونی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر فلسطینیوں کے گھر میں لوٹ مار کی جس کے بعد پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں۔

پیر 26-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کے صہیونی فورسز پر حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 مختلف مقامات پر مزاحمت کے واقعات پیش آئے، چھ  مقامات پر صیہونی دشمنوں پر فائرنگ بھی کی گئی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے تاہم اسرائیلی کارروائیوں کے باوجود صہیونی دشمن فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کو روکنے میں مکمل طورپر ناکام ہے۔

صہیونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں د

فلسطینی مزاحمت کاروں نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے قبطیہ قصبے میں  فلسطینی آبادی پر دھاوا بولنے والے صہیونی فوجیوں پر فائرنگ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے مختلف حصوں میں  پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 مختلف مقامات پر مزاحمت کے واقعات پیش آئے۔ جبکہ 6 مختلف مقامات پر قابض فوجیوں پر فائرنگ بھی کی گئی۔

Tags: اسرائیلیجنینصہیونیفلسطینیقبطیہمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.