• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کے خوف سے بھاگتے ہوئے اسرائیلی پولیس کی گاڑی کو حادثہ

فوری طورپر کسی صہیونی کے ہلاک ہونے یا زخمی ہونی کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی

ہفتہ 27-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کے خوف سے بھاگتے ہوئے اسرائیلی پولیس کی گاڑی کو حادثہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی پولیس معمول کے گشت پر تھی اس دوران  مزاحمت کاروں کی جانب سے حملہ ہوا، پولیس  کی گاڑی مزحمت کاروں کے خوف سے  موقع سے فرار ہوتے ہوئے ڈھلان سے گر گئی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق آج صبح اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقوں میں تلاشی کے نام پر لوٹ مار شروع کی اس دوران فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے شدید مزاحمت کاسامنا کرنا پڑا، اسرائیلی فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان شدید تصادم جاری تھا اس دوران اسرائیلی پولیس کی گاڑی جو ضلع سلفیت کے مقام پر معمول کے گشت پر تھی داخل ہوئی۔

اسرائیلی پولیس کی گاڑی بھی مزاحمت کاروں کا نشانہ بنی جس کے بعد گاڑی میں موجود پولیس اہلکاروں نے گاڑی کو تیزی سے دور لے جانے کی کوشش کی اور اس کوشش  کے دوران گاڑی بے قابو ہوکر ڈھلان سے نیچے گرگئی، فوری طورپر کسی کے ہلاک ہونے یا زخمی ہونی کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

Tags: اسرائیلی فائرنگاسرائیلی فوجیسلفیتصہیونیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.