• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کا حملہ، صیہونی خفیہ ایجنسی “شاباک”  کا افسر زخمی

فلسطینی مزاحمت کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں  اسرائیلی فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا۔

بدھ 25-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا حملہ، صیہونی خفیہ ایجنسی “شاباک”  کا افسر زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی "سیکیورٹی افسر” فلسطینیوں  مجاہدین کی فائرنگ سے اس وقت زخمی ہوا جب وہ طولکرم کے علاقے میں خفیہ دورے پر تھا۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ایک عبرانی چینل ’ریشٹ کے اے این‘ نےاپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ رات فلسطینی مزاحمت کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر طولکرم میں  اسرائیلی فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا۔

حملے میں خفیہ دورے پر آئے ہوئے اسرائیلی خفیہ ایجنسی  “شاباک”  کا ایک افسر زخمی ہوگیا ، زخمی اسرائیلی خفیہ ادارے کے اہلکار کو اسرائیلی فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا اور اسے فوری طور پرعلاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

’شاباک‘ کا یہ افسر فوجی آپریشن کے دوران اس وقت زخمی ہوا جب کچھ مزاحمت کاروں نے اس کی کار پر فائرنگ کی۔ اسے اس وقت گولی ماری گئی جب وہ طولکرم کے نور شمس کیمپ سے ایک فلسطینی کو گرفتار کر رہا تھا۔

Tags: اسرائیلیخفیہریشٹ کے اے اینشاباکصیہونیطولکرمفلسطینیمجاہدین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.