• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کار اسرائیل کوچاروں جانب سے گھیر رہے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

24 گھنٹوں کےدوران دشمن فوج کے ساتھ تصادم ، فائرنگ اور دھماکہ خیزمواد سے حملوں اور آتش زنی کی کارروائیاں شامل ہیں

جمعرات 25-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کار اسرائیل کوچاروں جانب سے گھیر رہے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے جو اسرائیلی حکام کےلئے سنجیدہ مسئلہ بنتا جارہا ہے۔

صرف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے  9مختلف مقامات پر مزاحمتی کارروائیوں کا مشاہدہ کیا گیا جس میں صہیونی دشمن فوج کے ساتھ تصادم ، فائرنگ اور دھماکہ خیزمواد سے حملوں اور آتش زنی کی کارروائیاں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی ریاست اپنی آخری سانسیں لےرہی ہے، خالد مشعل

صہیونی ریاست کے عبرانی نیوز نیٹ ورک کان کے مطابق  مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فورسز پر حملے ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جس نے صہیونی حکام کو پریشان کیا ہوا ہے ، روزانہ کی بنیاد پر چھاپوں اور گرفتاریوں کے باوجود  مزاحمت کاروں کے حملوں میں کمی آنے کے بجائے تیزی دیکھنےمیں آرہی ہے ۔

رپورٹ کےمطابق گذشتہ  گھنٹوں کے دوران مزاحمت کاروں نے فائرنگ کی اور دھماکہ خیز مواد اور پٹرول بموں کے  حملوں میں صہیونی فوجی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

بیت المقدس میں چھ مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔انہیں مقبوضہ بیت المقدس ، برقعہ اور رام اللہ میں سلواد ، اور قلقیلیہ ، الخلیل میں العروب کیمپ میں مقبوضہ بیت المقدس شہر اور دیگر مقامات پر ریکارڈ کیا گیا۔

فلسطینی انفارمیشن سینٹر "معطی” نے بتایا ہئے کہ یکم جولائی سے اب تک غرب اردن اور القدس میں588 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں جن میں 18 اسرائیلی زخمی ہوئے۔

اس رپورٹ فائرنگ کے44 واقعات کا اندراج کیا گیا۔ اس میں نابلس اور اس جنین میں 12 آپریشن شامل ہیں۔ ان کارروائیوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے دشمن پر بھرپور حملے کیے اور اسے جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔

Tags: اسرائیلتصادمصہیونی فوجمزحمت کارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.