• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت ہی صہیونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا واحد راستہ ہے، حماس

فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی اسرائیلی مہم کو فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

بدھ 07-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت ہی صہیونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا واحد راستہ ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ‘فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی اسرائیلی مہم کو فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے بیت صفا میں نئی صہیونی بستی کی تعمیر کے فیصلے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ   ‘فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی اسرائیلی مہم کو فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔’

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے کمیونیٹی سینٹر کو مسمار کردیا

اسرائیل امریکی سرپرستی میں اور بین الاقوامی برادری یا اداروں کی طرف سے نوٹس نہ لیے جانے کی وجہ سے بین الاقوامی قوانین کی بلا روک ٹوک خلاف ورزی کیے چلا جارہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی میں غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر اور اسرائیلی سنگین جرائم اور قبضے کی کارروائیوں کو روکنے کےلئے صرف مزاحمت کا راستہ باقی بچا ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصہیونیصہیونی بستیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.