• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں صہیونی کمانڈر زخمی 

مزاحمت کاروں کے زبردست حملے میں صہیونی جنرل زویگ کو بری طرح زخمی ہوا جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ہفتہ 02-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں صہیونی کمانڈر زخمی 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا ہے کہ صہیونی فوجی کمانڈر  پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے دیگر 6صہیونی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم جنرل زویگ کو بری طرح زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمالی مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے فلسطینی شہریوں پر صہیونی فوج اورغیر قانونی آبادکاروں  کے مسلسل  دھاوؤں کے جواب میں قابض فوج کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجےمیں ایک صہیونی  فوجی کمانڈرجس کا نام روعی زویگ بتایا جارہا ہے شدید زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی حریت پسندوں کااسرائیلی فوجی کیمپ پر حملہ، ایک فوجی زخمی کئی گاڑیاں جل گئیں

ذرائع نے بتایا ہے کہ صہیونی فوجی کمانڈر  پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے دیگر 6صہیونی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم جنرل زویگ بری طرح زخمی ہوا ہے۔دوسری جانب فلسطینیوں اور صہیونی آبادکاروں کے تصادم میں بھی2 صہیونی شر پسند آباد کاروں کو گولیاں لگنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے البتہ قابض فوج نے  آبادکاروں پر حملوں کی پاداش میں مقبوضہ بیت المقدس میں 4فلسطینی مزدوروں کو گرفتار کرلیا۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں  گرفتار کیے گئےفلسطینی مزدوراپنے کام پر جا رہے تھےجس وقت انہیں حراست میں لیا گیا ، زیر حراست افراد میں3 بھائی شامل ہیں،جن کی شناخت منصور صلاح ، محمد صلاح اور محمود صلاح کے نامی سے ہوئی ہے۔ چوتھے مزدور کی شناخت الخضر نامی گاؤں کے رہائشی عامر زیہ کے طور پر ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلیجنرل زویگروعی زویگزخمیصہیونی فوجیکمانڈرمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.