• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کو نا روکا گیا تو سال 2023 اسرائیل کے لئے خونی ہوگا،رپورٹ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 کارروائیاں کی ہیں  اور تمام کارروائیوں کے بعد مزاحمت کارو باآسانی فرار ہونے میں بھی کامیاب ہوگئے

پیر 09-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کو نا روکا گیا تو سال 2023 اسرائیل کے لئے خونی ہوگا،رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی خفیہ ایجنسی شاباک نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج اور آبادکاروں پر چھوٹے بڑے 300 سے زائد حملے کئے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی معروف عبرانی ویب سائٹ "واللا” نے اپنی رپورٹ میں  اسرائیل کی اندرونی سلامتی کی خفیہ ایجنسی شاباک کی رپورٹ کے حوالے سے سے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے غیر معمولی بڑھنے والے حملوں  اور کارروائیوں کے حوالے سے شدید بے چینی پائی جارہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ اگر اسرائیلی سیکیورٹی فورسز مزاحمت کاروں کے حملوں کور وکنے میں ناکام رہے تو نیا سال 2023  خونی ہوسکتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 کارروائیاں کی ہیں اور تمام کارروائیوں کے بعد مزاحمت کارو باآسانی فرار ہونے میں بھی کامیاب ہوچکے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے گذشتہ سال اسرائیلی فوج اور آبادکاروں پر چھوٹے بڑے 300 سے زائد حملے کئے، اگر صورتحال ایسی ہی رہے تو رواں سال کے دوران مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو گا۔

رپورٹ میں مزیدکہا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں بھاری مقدار میں ہتھیاروں کی ترسیل اور غزہ کی پٹی سے وہاں فنڈز کی مسلسل منتقلی کی وجہ سے کارروائیوں میں تیزی آئے گی۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.