• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پرصہیونی آبادکاروں کے دھاوے جاری

منگل 08-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پرصہیونی آبادکاروں کے دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فورسز نے صہیونی آبادکاروں کو فلسطینی عبادت گذاروں پر مذہبی اشتعال انگیزی  پھیلانے سے روکنے کے بجائے انہیں آپس کے تصادم کے موقع فراہم  کیے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز بھی قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج کی سرپرستی میں شر پسند آبادکاروں کےمنظم گروپ نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

قابض فورسز نے صہیونی آبادکاروں کو فلسطینی عبادت گذاروں پر مذہبی اشتعال انگیزی  پھیلانے سے روکنے کے بجائے انہیں آپس کے تصادم کے موقع فراہم  کیے جس کے باعث آبادکار آزادانہ ان مقامات پر گھومتے پھرتے رہے جو صرف فلسطینیوں کی عبادت کے لیے مختص کیے گئے تھے۔

قبلہ اول مسلمانوں کا تیسرا اور مقدس ترین مذہبی مقام ہے  جس کی اہمیت کو جانتے ہوئے صہیوی آبادکار جنہیں اسرائیلی حکام اور فورسز کی مکمل پشت پناہی ملی ہوئی ہے آئے روز  دھاوے بول کرمسلمانوں کو  مذہب کے نام پر مشتعل کر کے  تصادم کے دوران بڑی تعداد میں گرفتاریوں  کیلیے استعمال کر تے ہیں۔

Tags: صہیونی آبادکارقابض ریاست اسرائیلقابض فورسزقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.