• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پر صہیونی حملہ ترکی کی اسرائیل کو مذمتی فون کال

جمعرات 21-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صہیونی حملہ ترکی کی اسرائیل کو مذمتی فون کال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک صدر نے کہا کہ القدس اور فلسطینیوں پر صہیونی حملے پوری اسلامی دنیا میں جائز ردعمل کا باعث بنتی ہیں، جبکہ مسجد اقصٰی کی حیثیت کے خلاف صہیونی آبادکاروں اور فورسز کی اشتعال انگیزی کشیدگی میں اضافے کا باعث ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ میں قابض صہیونی فوج کا  فلسطینی روزے داروں پر تشدد اور انہیں مسجد سے بے دخل کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے  ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے قابض صہیونی ریاست کے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سےٹیلی فونک رابطے میں واقعے کی شدید مذمت کی اورصہیونی فوج کے ہاتھوں  درجنوں فلسطینیوں کےزخمی ہونے اور ان کی گرفتاریوں  پر تزویش کااظہار کیا۔

صدر اردگان نے اپنےصہیونی  ہم منصب سے بات چیت کے دوران مسجد اقصیٰ پر روزانہ کی بنیاد پر صہیونی آبادکاروں کے دھاوے اور فلسطینیوں پر ناحق پابندیوں کے حوالے سے کشیدگی میں اضافے کے خطرات سے آگاہ کیا اور مسجد اقصٰی کے تشخص سے متعلق مسلم امہ کے جذبات  کی پامالی کے نتیجے میں اسرائیلی حکام کو خبردار بھی کیا۔

ترک صدر نے مزید کہا کہ القدس پر صہیونی حملوں سے فلسطینی متاثرین  کی  اسرائیل سے  جاری تصاویر پوری اسلامی دنیا میں جائز ردعمل کا باعث بنتی ہیں جبکہ مسجد اقصٰی کی حیثیت اور روحانیت کے خلاف صہیونی آبادکاروں اور فورسز  کی اشتعال انگیزی حالات کی ابتری کے ذمہ دار ہونگےجسے روکنے کیلیے اسرائیلی حکام اقدامات کریں اور الاقصیٰ کے بابرکت مقام اور ایام کی روحانی تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے بھرپور کوشش کی جائے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگترکیرجب طیب اردگانرمضان المبارکصہیونی فوجمذمتی فون کالمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.