• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پر صہیونی حملہ عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، سعودی عرب

ہفتہ 16-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صہیونی حملہ عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، سعودی عرب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے خلاف منظم چڑھائی کو مسجد اقصیٰ اور مسلمانوں کے دلوں میں اس کی قدر ومنزلت کی صریح توہین ہے، عالمی برادری اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قبلہ اول پر صہیونی فوجی حملے میں نمازیوں پر مسجد اقصیٰ کے دروازے بند کرنے اور اندرونی و بیرونی کمپاؤنڈ کے احاطے میں روزے داروں کے خلاف جارحیت پر سعودی عرب کی جانب سے شدید مذمتی بیان جاری کیا گیاہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے القدس پراس صہیونی حملے کوناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فوج کے مظالم بین الاقوامی قوانین اور معاہدات کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ  اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے خلاف منظم چڑھائی کو مسجد اقصیٰ اور مسلمانوں کے دلوں میں اس کی قدر ومنزلت کی صریح توہین ہے، عالمی برادری کو اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ وہ نہتے فلسطینیوں کے حقوق، مقدسات کی توہین اور مشرق وسطیٰ میں امن عمل کی خلاف ورزی پر مبنی جرائم کے حوالے سے قابض صہیونی ریاست اسرائیل عالمی عدالت میں جوابدہی کیلیے اپنا کردار ادا کرے۔

Tags: سعودی عربسعودی وزارت خارجہعالمی قانونمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.