• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پرصہیونی دھاوے،فلسطینی اوقاف کی امت مسلمہ سے یکجہتی کی اپیل

جمعہ 04-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پرصہیونی دھاوے،فلسطینی اوقاف کی امت مسلمہ سے یکجہتی کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی محکمہ اوقاف نے امت مسلمہ سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو کرمسجد کے تقدس کی حفاظت کے لیے اس مذہبی فریضے کیلیے اقدامات کریں اور صہیونی شر پسندوں کے دھاوؤں کے ذریعےآئے روزقبلہ اول کے تقدس کی پامالی کے اسباب  کا خاتمہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس کےفلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے  ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ مسجد اقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کے دھاوے روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں جبکہ ایک روز قبل بھی انتہا پسندوں نے  صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں انٹیلی جنس اہلکاروں کے ہمراہ قبلہ اول میں گھس کراشتعال انگیز چکر لگائے، مسجد میں داخل ہونے والے آبادکار مراکشی گیٹ سے مسجد پر حملہ آور ہوئےاور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

فلسطینی محکمہ اوقاف نے امت مسلمہ سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو کرمسجد کے تقدس کی حفاظت کے لیے اس مذہبی فریضے کیلیے اقدامات کریں اور صہیونی شر پسندوں کے دھاوؤں کے ذریعےآئے روز قبلہ اول کے تقدس کی پامالی کے اسباب  کا خاتمہ کریں۔

Tags: امت مسلمہصہیونی انتہا پسندفلسطینی محکمہ اوقافقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقدس مقامات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.