• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کے دھاوے جاری

جمعہ 28-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کے دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نمازیوں کو مذہبی اشتعال انگیزی پر اکسانے والے ان صہیونی شر پسندوں کےساتھ یہودی طلبہ اور انٹیلی جنس اہلکار بھی تھے جنہوں نے موقع پر موجود فلسطینیوں کو زدوکوب کیا اور ان کی عبادت  میں خلل ڈالا۔

ذرائع  کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکاروں نے قبلہ اول پر ایک بار پھر دھاوا بو ل دیا جس کے لیے سینکڑوں کی تعداد میں صہیونی شر پسندوں نےمراکشی دروازے سے مسجد میں داخل ہو کر  اسرائیلی فوج  کی نگرانی میں مقدس مقامات کی بےحرمتی کی ۔

فلسطینی نمازیوں کو مذہبی اشتعال انگیزی پر اکسانے والے ان صہیونی شر پسندوں کےساتھ یہودی طلبہ اور انٹیلی جنس اہلکار بھی تھے جنہوں نے موقع پر موجود فلسطینیوں کو زدوکوب کیا اور ان کی عبادت  میں خلل ڈالا۔

واضح رہے کہ  فلسطینی محکمہ اوقاف کے عالمی دباؤ کے بار بار کے مطالبے کے باوجود صہیونی آباد کاروں کے یہ دھاوے شدت اختیار کر گئے ہیں اور اب تک متعدد مرتبہ صہیونی شر پسند مسلمانوں کے تیسرےاور اہم ترین  مقدس مقام کی حرمت کو پامال کر چکے ہیں۔

Tags: القدسصہیونی آبادکارفلسطینی نمازیمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.