• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسجد اقصیٰ پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

ہفتہ 16-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شہباز شریف نے کہا کہ عالمی برادری معصوم فلسطینیوں کی زندگی کا تحفظ کرےاور ان کے حقوق کےلیے حقیقی معنی میں آواز بلند کرے۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف  نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا اور کہا کہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری معصوم فلسطینیوں کی زندگی کا تحفظ کرےاور ان کے حقوق کےلیے حقیقی معنی میں آواز بلند کرتے ہوئے فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کو مقدم رکھے۔

پاکستانی دفترخارجہ کی جانب سے بھی خصوصی طورپر القدس میں اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر حملہ اوراس سے ملحقہ کمپاؤنڈ میں داخل ہوکر  فلسطینی شہریوں پر بہیمانہ تشدد  اور فائرنگ  سے 150  سےزخمیوں  کیلیے شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج نے قبلہ اول میں داخل ہو کر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا بعد ازاں مسجد سے جڑ ی عمارتوں پر چڑھ  کر انہیں مسجد اقصیٰ سے بے دخل کر دیا تھا۔

Tags: اظہار یکجہتیپاکستانی دفتر خارجہصہیونی فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسوزیر اعظم شہباز شریف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.