• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بطور وزیر مسجداقصیٰ کے دورے جاری رکھوں گا، شدت پسند صہیونی بن گویر کا اعلان

بن گویر مسجد اقصیٰ پر مسلمانوں کی اتھارٹی ختم کرنے کے حامی رہے ہیں، جسے فلسطینی اور عالمی برادری سختی سے مسترد کرتی ہے

جمعہ 30-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بطور وزیر مسجداقصیٰ کے دورے جاری رکھوں گا، شدت پسند صہیونی بن گویر کا اعلان

Right-wing politician MK Itamar Ben Gvir seen after visiting the Temple Mount, at the Western Wall in Jerusalem's Old City on March 31, 2022. Photo by Yonatan Sindel/Flash90 *** Local Caption *** איתמר בן גביר משטרה הר הבית ירושלים העיר העתיקה

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہم نسل پرستی کی مخالفت کرتے ہیں لیکن مسجداقصیٰ  میں جہاں مسلمانوں کو عبادت کرنے کی اجازت ہے، جبکہ یہودیوں کو صرف محدود مدت کے لیے جانے کی اجازت ہے یہ امتیاز ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کی کنیسیٹ میں 37ویں حکومت کی حلف برداری کی تقریب کے بعد کان پبلک براڈکاسٹر سے گفتگو کرتے ہوئے قومی سلامتی کے نئے وزیر اور سخت گیر صیہونیت کے حامیااتمار بین گویر نے کہا ہے کہ وہ  بطور وزیر ٹیمپل ماؤنٹ کا دورہ جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جیسا کہ انہوں نے حکومت کا سینئر رکن بننے سے پہلے کیا تھا۔

انتہائی دائیں بازو کے قانون ساز نے مزید کہا کہ وہ "ٹیمپل ماؤنٹ پر نسل پرستی کی مخالفت کرتے ہیں”، مقدس مقام کی موجودہ صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جہاں مسلمانوں کو وہاں نماز ادا کرنے کی اجازت ہے، جبکہ یہودیوں کو صرف محدود مدت کے لیے جانے کی اجازت ہے۔

واضح رہے کہ شدت پسند بین گویر طویل عرصے سے مسجد اقصیٰ پر مسلمانوں کی اتھارٹی ختم کرنے کے حامی رہے ہیں، جسے فلسطینی اور زیادہ تر عالمی برادری سختی سے مسترد کرتی ہے۔ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اسرائیلی اتحادیوں کو یقین دلانے کی کوشش کی ہے کہ وہ ایسی تبدیلی کی اجازت نہیں دیں گے، اور انہوں نے اپنے اتحادیوں کے تمام معاہدوں میں ایک شق شامل کی ہے کہ "مقدس مقامات کے حوالے سے” جمود کو برقرار رکھا جائے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیبن گویربین گویرصیہونیفلسطینیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.