• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ کو آزاد کرائے بغیر "سيف القدس” کو میان میں نہیں کیا جائے گا،حماس کا اعلان

محمد حمادہ نے شرکاء سے خطاب میں فلسطینیوں کی استقامت اور شہر میں غاصب صہیونی فورسز کے منصوبوں کے خلاف ان کی مزاحمت کی تعریف کی

جمعہ 25-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کو آزاد کرائے بغیر "سيف القدس” کو میان میں نہیں کیا جائے گا،حماس کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) محصور شہر غزہ میں التقویٰ مسجد کے سامنے منعقد ہونے والے اس جلوس میں سیکڑوں شہریوں اور متعدد قومی رہنماؤں نے شرکت کی۔

مقبوضہ فلسطین  میں   غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  کے مقبوضہ بیت المقدس کے لیے تحریک "حماس” کے ترجمان محمد حمادہ نے محصور شہر غزہ میں  نماز جمعہ کے بعد  مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں صہیونی مظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے والے فلسطینیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک جلسہ منعقد کیا، التقویٰ مسجد کے سامنے منعقد ہونے والے اس جلوس میں سیکڑوں شہریوں اور متعدد قومی رہنماؤں نے شرکت کی۔

ترجمان محمد حمادہ نے شرکاء سے خطاب میں فلسطینیوں کی استقامت اور شہر میں غاصب صہیونی فورسز کے منصوبوں کے خلاف ان کی مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کے بلند حوصلوں استقامت نے صہیونی ریاست کی تمام

انھوں نے کہا کہ  بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو  صہیونی پنجوں سے آزاد کرانے تک "سیف القدس” کو میان نہیں کیا جائےگا، فلسطینی قوم کا بچہ بچہ اپنی سرزمین کی حفاظت اور صہیونی دشمن کو شکست دینے کےلئے خون کا ایک ایک قطرہ بہانے کےلئے بے چین ہے۔

Tags: اسرائیلیسیف القدسشہداصہیونیفلسطینیمحمد حمادہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.